بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

میرا کے جھوٹے نکاح کے کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار کے خلاف نکاح نامہ منسوخ کرنے کا کیس۔ اداکارہ میرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جھوٹے نکاح نامے کی یونین کونسل سے تصدیق کرائی جائے اور میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان کو عدالت میں بلایا جائے۔ عتیق الرحمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر رکھی ہے، نکاح نامہ100فیصد درست ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی۔ اداکارہ میرا بھی نکاح نامہ منسوخی کیس کی سماعت کیلئے پہنچیں۔ میرا نے سیاہ کوٹ ، سیاہ پتلون پہن زیب تن کر رکھی تھی۔ صحافی نے میرا سے سوال کیا آپ کا پرس لباس سے میچنگ نہیں ہے ، صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے میرا نے کہا آج کل سیاہ کے ساتھ براون کا کنٹراسٹ فیشن کا حصہ ہے ، کلر میچنگ بھول گئی ،براون پرس کو کنٹراسٹ سمجھ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…