بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عرفان خان کا فیس بک اکاﺅنٹ ہیکنگ کے تھوڑی دیر بعد بحال کرا لیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عرفان خان کا فیس بک اکاﺅٹ ہیک کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار عرفان خان آج کل جیسلمیرکے علاقے میں شوٹنگ میں مصروف ہیں، اداکار کا سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کا اکاﺅٹ کرلیا گیا تاہم اکاﺅنٹ ہیکروں کی طرف سے کسی بھی کارروائی سے قبل اسے جلد ہی دوبارہ بحال کرا لیا گیا۔ عرفان خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے میڈیا کو بتایا کہ مجھے اس واقعے کا علم نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ جیسے ہی میری ٹیم کو واقعے کا علم ہوا، انہوں نے کسی قسم کے نقصان سے پہلے میرے اکاﺅنٹ کو فوری ریکور کرا لیا۔ رواں سال اس سے قبل بھی امیتابھ بچن ، شاہد کپور کے اکاﺅنٹس بھی ہیک کر لئے گئے تھے جنہیں جلد بحال کرا لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…