منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف اداکار اور اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد ا±نہیں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپرہائی وے پر نوری آباد کے قریب اداکارہ عائشہ عمر کی گاڑی کو جمعہ کی صبح پانچ بجے کے قریب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی تباہ ہوگئی جبکہ عائشہ عمر کی ہڈی فریکچرہوگئی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق عائشہ عمر کی گردن اور ہاتھ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے۔ بتایاگیاہے کہ عائشہ عمر کے ساتھ اداکار اظفر رحمان موجود تھے جنہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں اور طبی امداد کے بعد ا±نہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…