بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم” صنم تیری قسم“ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی ماڈل اوراداکارہ ماورا کی پہلی بالی وڈ مووی صنم تری قسم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔صنم تری قسم ، پاکستانی اداکارہ ماورا ہوکین کی پہلی بالی وڈ مووی میں ہیرو کے طور پر ان کے مقابل جلوہ گر ہورہے ہیں نوجوان اداکار ہرشوردھن رانے۔وہ زمانے سے خفا تھا روٹھا ہوا نجانے کیوں اس کے دل میں احساس محرومی کے انگارے سلگ رہے تھے۔ ملاقات ہوتی ہے پھر ایسی حسینہ سے جس کا دھیرے دھیرے وہ دیوانہ ہونے لگا۔ عشق دونوں کا امتحان لے رہا ہے کیا ہوگی ان کی منزل یہی فلم کا کلائمکس۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…