پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

”پیکو “ کی پیشکش سب کی مخالفت مول لیکر قبول کی،دیپکا پڈکون

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)معروف بولی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ انھیں فلم ”پیکو“ کی پیشکش قبول کرنے سے قبل دوستوں اور خیر خواہوں کی طرف سے اسے رد کرنے کیلئے کہا گیا تھا۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے ”پیکو “ کی پیشکش سب کی مخالفت مول لیکر قبول کی۔ واضح رہے اداکارہ کوحال ہی میں بگ سٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈز2015ئ میں ”پیکو“ کیلئے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔29سالہ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ انھیں خوشی ہے کہ انکا”پیکو“ میں اداکاری کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔ دیپکا پڈکون آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کی تشھیری مہم میں مصروف ہیں۔ باجی راو¿ مستانی میں دیپکا کے ساتھ اداکار رنویر سنگھ اور پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راو¿ مستانی رواں سال18دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…