منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر ”بدصورت“ کہنے والے کوسنجے دت کی بیٹی کا کرارا جواب

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
Trishala Dutt – daughter of Sanjay Dutt
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بولی ووڈ سٹا ر سنجے کی بیٹی ترشلا کو حال ہی میں سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک شخص کی طرف سے بدصورت کہتے ہوئے گالیاں دی گئیں۔ تاہم اداکار کی بیٹی نے مذکورہ شخص کو اس کی بری حرکات کابہت اچھے طریقے سے مزہ چکھایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص کی طرف سے پہلے اداکار کی بیٹی کو ڈنر ڈیٹ کی پیشکش کی گئی جب وہ نہ مانی تو وہ اوچھے ہتھکنڈوپر اتر آیا۔ ترشلا کی طرف سے چیٹ کا سکرین شاٹ لیکر انسٹاگرام پر شیئر کر دیاگیا۔ اداکار کی بیٹی نے انسٹاگرام پر سکرین شاٹ کے ساتھ تحریری پیغام میں درج کیا کہ بھائی ڈنر ڈیٹ کی پیشکش قبول کرنے سے قبل میں خوبصورت تھی بعد میں فوراً بد صورت ہو گئی۔ پس ترشلا کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیااور وہ شخص دم دبا کر بھاگ نکلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…