منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دل والے “ کے بائیکاٹ کا مطالبہ میرا نہیں ہے،راج ٹھاکرے

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) مہاراشٹرا نونرمان سینا (ایم این ایس) کے صدر راج ٹھاکرے کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ”دل والے “ کے بائیکاٹ کا مطالبہ انکا نہیں ہے۔ راج ٹھاکرے نے منگل کے روز پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتایا کہ ایم این ایس نے چترپت کرمچاری سینا کے ساتھ مشترکہ طور پر عوام سے سپرسٹار کی کی فلم ”دل والے“ کے بائیکاٹ کی اپیل نہیں کی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ مہاراشٹرا کے کسانوں کی امداد نہ کرنے پر سپر سٹار کی فلم کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ صرف ایم این ایس سی ایس کے چیف ایمے کھوپکر کی طرف سے کیا گیا ہے یہ پارٹی کا فیصلہ ہر گز نہیں ہے۔ واضح رہے شاہ رخ خان کی ”دل والے“ 18دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…