بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

روینہ ٹنڈن نے بے وفا قراردیکر اکشے سے تعلق ختم کردیاتھا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) روینہ ٹنڈن نوے کی دہائی کی خوبصورت اور ذہین اداکارہ جس نے جب جب کام کیا خوب کیا۔ اکشے کمار کے ساتھ روینہ کا تعلق فلم مہرہ سے شروع ہوا، جو بعدازاں محبت میں بدل گیا۔ دونوں نے خفیہ طور پر ایک مندر میں جاکر منگنی بھی کرلی تھی۔ان دونوں کی محبت کی گاڑی بڑی ہموار راستے پر چل رہی تھی کہ اکشے کی فلم کھلاڑیوں کا کھلاڑی ریلیز ہوئی، جس میں روینہ کے ساتھ ریکھا بھی تھیں ریکھا اور اکشے کے بڑھتے رومانس نے روینہ کو خبردار کردیا تھا۔ اکشے کی فلرٹ کی عادت کو روینہ بخوبی جان گئی تھی۔ اسی لیے1999 میں ایک انٹرویو میں روینہ نے کہا تھا کہ اکشے ہر لڑکی کو پر پوز کردیتا ہے، کیوںکہ فلرٹ کرنا اس کی سرشت میں شامل ہے۔ روینہ نے یہ کہہ کر اس تعلق کو ختم کر دیا کہ یہ شخص میرا وفادار نہیں۔ یوں یہ کہانی بھی مکمل نہ ہو سکی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…