منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے 1کروڑروپے کاعطیہ دے دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |
Indian actor Shah Rukh Khan attends a press conference to present his film 'Om Shanti Om' running at the 58th Berlinale International Film Festival in Berlin February 8, 2008. The 58th Berlinale, one of the world's most prestigious film festivals, will run from February 7 to 17 in the German capital. REUTERS/Johannes Eisele (GERMANY) - RTR1WU4U

ممبئی(نیوز ڈیسک )بھارتی علاقہ چنئی گزشتہ کئی روز شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ سیلا ب کی شدت کے باعث علاقے کا ملک کے دوسرے حصوں سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے اور عوام کھانے ،صاف پانی اوررہائش سے محروم ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایسے کٹھن حالات میں سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنے ہم وطنوں کی امداد کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔واضح رہے سپر سٹار سے قبل جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی متعدد شوبز شخصیات کی طرف سے بھی سیلاب زد گان کی مدد کیلئے عطیات دیے گئے ہیں۔ریڈ چلیز اور دل والے ٹیم کی طرف سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر کی گئی ٹویٹس میں کہا گیا ہے کہ ہم چنئی کے وزیر اعلیٰ سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمارا ایک کروڑ روپے کا نذرانہ مستحقین کی امداد کیلئے قبول کریں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…