اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69ویں سالگرہ منارہے ہیں
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی لازوال اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ 1946 کو آج ہی کے دن لاہور میں پیدا ہونے والی رانی نے اپنی فنی سفر کا ا?غاز 1960 میں بننے والی فلم “محبوب” سے کیا لیکن کہتے ہیں کہ ناکامی اورکامیابی کی طرف پہلی سیڑھی ہوتی… Continue 23reading اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69ویں سالگرہ منارہے ہیں