منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

تماشا“ باکس آفس پر کچھ زیادہ تماشائی جمع نہیں کر سکی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )باکس آفس سے یاد آیا کہ رنبیر کپور کی فلم ’تماشا‘ باکس آفس پر کچھ زیادہ تماشائی جمع نہیں کر سکی اور فلم پر ملا جلا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔خیر اب چونکہ اس فلم نے اس سے پہلے آنے والی ان کی دوسری فلموں سے زیادہ بزنس کیا ہے تو پارٹی تو بنتی ہے پھر کیا تھا تماشا فلم کی ’سکسیس پارٹی‘ منائی گئی جس میں سب تھے لیکن رنبیر کی مبینہ گرل فرینڈ کترینہ غائب رہیں۔بحر حال اب رنبیر کا کہنا ہے کہ اپنے فینز کو اچھی فلمیں دینا ان کی ذمہ داری ہے اور وہ اپنی اس ذمہ داری کو نبھانے کی پوری کوشش کریں گے۔ویسے یہ خیال بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رنبیر اب سوچ سمجھ کر فلمیں سائن کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ فلم تو بن جائے لیکن فینز ہی نہ رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…