پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فلم ”ہیٹ سٹوری تھری“ نے بے باکی کے گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم’ ’ہیٹ سٹوری تھری“ کے صرف ٹریلر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ جیسے اس فلم نے بے باکی کے گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔لگتا ہے حال ہی میں سینسر بورڈ کے طے شدہ اصول اور ضوابط میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔اب فلم میں کام کرنے والے ہیرو اور ہیروئن دونوں ہی اس بارے میں ایسے بیانات جاری کر رہے ہیں کہ جیسے فلم میں کام کر کے شرمندہ ہوںپہلے زرین خان سلمان کا سامنا کرنے سے گھبرا رہی تھیں جو انھیں بالی ووڈ میں لے کر آئے تھے اور اب شرمن جوشی صفائی دیتے پھر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان کی بیگم کو ان پر پورا بھروسہ ہے اور وہ اچھی طرح جانتی ہیں کہ یہ ان کے کام کا حصہ ہے۔ شرمن بھائی ایسا کام ہی کیوں کریں جس کی صفائی دینی پڑ جائے ؟



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…