منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریحام خان میرا انٹرویو کریں گی تو مجھے بہت خوشی ہوگی‘فلمسٹار میرا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک )فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ریحام خان میرا انٹرویو کریں گی تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔ پاکستانی فلم سٹار میرا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو انٹرویو دینے کی خواہش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریحام ان کا انٹرویو کریں گی تو انھیں بہت خوشی ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ انھیں سیاست میں کوئی زیادہ دلچسپی نہیں تاہم پاکستانی عوام کی خدمت کا جذبہ ہر وقت ان کے دل میں رہتا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران میرا کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی ہے جس کی وجہ سے مجھے آج شوبز میں ایک مقام حاصل ہے۔ میں آج بھی ریحام خان کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…