جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سلمان کامعذور افرادکو سینماسے دور رکھنے پر اظہارافسوس

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی طرف سے منگل کے روز ان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان “کو پہلے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول فار پرسنز ود ڈس ابیلٹیز میں دیکھنے اانے والے معذور افراکے لیے وڈیو پیغام بھیجا گیا۔اداکار نے وڈیو پیغام میں گونگے بہرے اور جسمانی معذور بچوں کے ساتھ خطاب کیا۔انھوںنے کہاکہ وہ آج تک معذور افراد کو سینما جیسی جگہ سے دور رکھنے کی وجوہات سمجھ نہیں پائے ہیں۔49سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ انھیں بے حد خوشی ہے کہ ایسے افراد جن میں کسی حس یا جسمانی اعضاءکی کمی ہے ان کے لیے پہلی مرتبہ تقریح کا سامان پیدا کیا گیا۔انھوں نے کہا کہ سینما ہمارے ملک کا کلچرہے اور اس پر ہر ہندوستانی کا حق ہے کہ وہ اس سے بھرپور لطف اندوز ہو۔واضح رہے اس فلم فیسٹیول میں 40 ملکی اور بین الاقو امی ،16شارٹ 14ڈاکومنٹریز 7فکشن 10 فیچر فلمیں گونگے بہرے اور جسمانی معزور افراد کو خصوصی طور پر دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…