میں اور کاجول کافی قریب ہیں ، ہم دونوں میں پیار ہے، شاہ رخ خان
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کنگ خان نے کہا ہے کہ میں کاجول کو صرف دوست کہہ کر مخاطب نہیں کرسکتا، ہم دونوں کے درمیان پیار، خیال رکھنے اور حقیقی خواہش موجود ہے۔ اپنی فلم ’دل والے‘ کے نئے سانگ کے ریلیز ہونے کے موقع پر شاہ رخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading میں اور کاجول کافی قریب ہیں ، ہم دونوں میں پیار ہے، شاہ رخ خان







































