اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے بھی عامر خان کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ عامر خان نے جو کہا ٹھیک کہا ہے. شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بڑھتی عدم برداشت سے متعلق عامر خان کا بیان درست ہے۔انہوں نے بتایا کہ مجھے پیغام مل رہے ہیں کہ لوگ میری فلم نہیں دیکھیں گے. انہوں نے کہا کہ ہمیں جذبہ حب الوطنی ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر میں ایمانداری سے کام کروں گا تو ملک کو ہی فائدہ ہو گا۔یاد رہے کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کی وجہ سے عامر خان ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں
خان خان کی حمایت میں بول اٹھا،ہندو انتہاپسندوں کو ایسا جواب کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































