اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

مشہور بالی ووڈ اداکار کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا،سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی وڈ کا ہیرونمبر ون ولن بن گیا،گووندا کو صحافی کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا، سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکار کو صحافی سے معافی مانگنے کی ہدایت کر دی۔گووندا نے 2008ءمیں ایک صحافی کو تھپڑجڑا ،اس کیس میں بھارتی سپریم کورٹ بالی ووڈ ہیرو کیخلاف سخت موقف اختیار کیا اور بالی ووڈ ہیرو سے کہا کہ فلمی اور حقیقی زندگی کے فرق کو سمجھیں۔عدالت نے گووندا سے کہا کہ عام آدمی کو تھپڑ مارنا آپ کو زیب نہیں دیتا،آپ بڑے ہیرو ہیں بڑا دل بھی دکھائیں،آپ کسی پر ہاتھ اٹھائیں یہ عدالت برداشت نہیں کر سکتی۔بھارتی سپریم کورٹ نے گووندا کو تجویز دی کہ وہ یاتو صحافی سے معافی مانگیں یا پھر مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…