عامر خان کو تھپڑ مارو اور ایک لاکھ روپے انعام حاصل کرو، شیو سینا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی انتہا پسند تنظیم نے عامر خان سے متعلق ایک نئی پیشکش کر دی ہے . شیو سینا نے نئی پیشکش کی ہے کہ جو بھی عامر خان کو تھپڑ مارے گا ا±سے ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا . عامر خان آج کل اپنی فلم دنگل کی شوٹنگ کے… Continue 23reading عامر خان کو تھپڑ مارو اور ایک لاکھ روپے انعام حاصل کرو، شیو سینا