منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کو تھپڑ مارو اور ایک لاکھ روپے انعام حاصل کرو، شیو سینا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی انتہا پسند تنظیم نے عامر خان سے متعلق ایک نئی پیشکش کر دی ہے . شیو سینا نے نئی پیشکش کی ہے کہ جو بھی عامر خان کو تھپڑ مارے گا ا±سے ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا . عامر خان آج کل اپنی فلم دنگل کی شوٹنگ کے لیے لدھیانہ کے ایک ہوٹل میں مقیم ہیں. شیو سینا کا کہنا ہے کہ ہوٹل کا کوئی بھی ملازم عامر خان کو تھپڑ مارے تو ا±سے انعام دیا جائے گا . واضح رہے کہ ہندو انتہا پسندی کے خلاف آواز ا±ٹھانے پر عامر خان ہندو انتہا پسندوں کی تنقید اور سخت ج±ملوں کی زد میں ہیں. اس سے قبل شیو سینا نے عامر خان کو بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانے کی دھمکی بھی دی تھی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…