منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکار سنجے دت کے بہت قریب رہا ہوں ، شخصیت کو با آسانی سمجھ سکتا ہوں، رنبیر کپور

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ میں اداکار سنجے دت سے بہت قریب رہا ہوں اور ان کے آس پاس رہتے ہوئے بڑا ہوا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں سنجے دت کا کردار ادا کرینگے جس کےلئے اداکار کو اپنی جسامت پر کافی محنت کرنی ہوگی تاکہ وہ سنجے دت جیسے نظر آئیں،سنجے کی شخصیت کو رنبیر بخوبی سمجھ سکتے ہیں جس کی وجہ ان کا سنجے کےساتھ کافی وقت گزارنا ہے۔رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ سنجے دت کے کافی قریب رہے ہیں اور سنجے ان کی سالگرہ پر انہیں تحفے دیا کرتے تھے۔رنبیر نے کہا کہ میں اپنی فلموں کے بارے میں سنجے سے کافی بات چیت اور مشورہ لیا کرتا تھا ، میری ایک فلم کے بعد سنجے دت نے کئی باتوں پر میرا مذاق اڑایا تھا۔اداکار کے مطابق اسکرین پر سنجے کا کردار ادا کرنا ان کےلئے بہت بڑی بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں سنجے دت کا کردار نبھا سکوں گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…