ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار کنگ خان نے کہا ہے کہ میں رومانٹک اداکار نہیں بلکہ ایکشن کرنےوالا انسان ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’دل والے‘ کے ریلیز ہونےوالے گانے کی تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے کہا کہ کہ میں رومانٹک نہیں ایکشن کرنےوالا انسان ہوں جبکہ فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی ایکشن کرنےوالے نہیں دل سے کافی رومانٹک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اوپر سے میں کافی نرم مزاج اور پیار کرنےوالا نظر آتا ہوں مگر اندر سے کافی مضبوط شخصیت کا مالک ہوں دوسری جانب روہت شیٹھی اوپر سے کافی سخت نظر ضرور آتے ہیں مگر اندر سے کافی خیال رکھنے والے اور نرم مزاج کے انسان ہیں۔ روہت شیٹھی کی ہدایات میں بنی فلم ’دل والے‘ میں شاہ رخ کے ساتھ ان کی پسندیدہ اداکارہ کاجول نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ فلم ’دل والے‘ 18 دسمبر کو سنیماءگھروں میں نمائش کےلئے پیش کی جائےگی۔
رومانٹک اداکار نہیں ایکشن کرنے والا انسان ہوں، کنگ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































