منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کی عیادت کیلئے رنبیر کپور اور کرن جوہر ان کے گھر پہنچ گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کی عیادت کیلئے اداکار رنبیر کپور اور ڈائریکٹر کرن جوہر ان کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ کچھ روز قبل عامر خان اپنی فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران اچانک سیٹ پر گر کر زخمی ہوگئے تھے، ڈاکٹروں کی طرف سے عامر خان کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ دنگل میں عامر خان کے ہمراہ ساکشی تنور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…