پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ہر فنکار دوسرے کو نچا دکھانے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے، سونم کپور

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ بھارتی فلم نگری میں ہر فنکار دوسرے کو نچا دکھانے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے انٹریو میں کہا ہے کہ فلم انڈسٹری می ہرفنکارغیراخلاقی رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔ یہ لوگ دوسرے فنکار کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ اس کے لئے وہ نا صرف فلموں میں کرداروں کی پیشکش کا اظہار کرتے ہیں بلکہ ان کرداروں کو بھی بڑے دھڑلے سے خود سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں جن کی انہیں پیشکش ہی نہیں ہوئی۔ وہ بالی ووڈ کے دیگر ستاروں کی طرح نہیں اور انہیں دوسروں کے ساتھ روابط بڑھانے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔واضح رہے کہ سونم کپورکی رواں ہفتے ریلیز ہونے والی فلم پریم رتن دھن پایو صرف بھارت میں 5 دن میں 150 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…