جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی ووڈ میں بہترین اداکارائیں دپیکا پڈوکون، انوشکا شرما، عالیہ بھٹ ہیں، رنبیر کپور

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور نے کترینہ کیف کے مقابلے میں دپیکا پڈوکون کو بہترین اداکارہ قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں رنبیر کپور نے کہا کہ انڈسٹری میں اس وقت بہترین اداکارائیں دپیکا پڈوکون، انوشکا شرما اور عالیہ بھٹ ہیں۔اداکار کے غیر متوقع جواب پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ رنبیر کپور نے اپنی گرل فرینڈ کترینہ کیف کو بہترین اداکاراﺅں میں سے مکھن کے بال کی طرح علیحدہ کردیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…