اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

لوگوں کی توقعات کے برعکس شاہ رخ خان اور سنجے لیلا بھنسالی نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان اور معروف ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن کی دیوالی پارٹی میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی میں شرکت کرینوالے حاضرین میں سے بیشتر کا خیال تھا کہ دونوں اپنی فلموں کے ایک ساتھ نمائش کیلئے پیش کئے جانے کے باعث شائد ایک دوسرے سے ہم کلام ہونا پسند نہ کریں تاہم شاہ رہخ خان اور سنجے لیلا بھنسالی نے دیگر شخصیات کی توقعات کے برعکس گرمجوشی سے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں شخصیات نے خوشگوار ماحول میں تقریبا آدھا گھنٹے تک ایک دوسرے سے گفتگو کی ۔ واضح رہے شاہ رخ خان کی نئی آنیوالی فلم دل والے سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راﺅ مستانی کے ساتھ ایک ہی دن نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…