بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی اداکاروں کو بھارت میں کام کرنے سے نہیں روکا جانا چاہیے،سونم کپور

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بالی ووڈ دلکش اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کو بھارت میں کام کرنے سے نہیں روکا جانا چاہیے، بھارتی اداکاروں کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی کام سے نہیں روکا جاتا ،فواد خان کو اپنے خاندان کا حصہ سمجھتی ہوں، ان کے ساتھ پہلے بھی کام کرچکی ہوں اورآئندہ بھی کروں گا۔ایک تقریب کے دورانصحافیوںسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہمارے فنکاروں کو دنیا بھر میں کہیں بھی کام کرنے کی اجازت ہے تو پاکستانی فنکاروں کو بالی ووڈ میں کام سے کیوں روکا جا رہا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فلم ”خوبصورت “ میں پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں اور انھیں اپنے خاندان کا حصہ سمجھتی ہیں۔سونم کا کہنا تھاکہ ان کے بہت سے بہترین دوستوں کا تعلق پاکستا ن سے ہے تو کیا اب وہ محض چند لوگوں کی باتوں پر کان دھر کر ان سے دوستی ختم کردیں۔30سالہ اداکارہ کا مزید کہنا تھا صرف مذہب ذات یا نسل کی بنیاد پر انسانیت کو پیچھے نہیں چھوڑا جا سکتا۔سونم کپور آج کل فلم ”پریم رتن دھن پایو“کی تشہیرکے سلسلے میں سلمان خان اور ٹیم کیساتھ نئی دہلی میں ہیں۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…