پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ کترینہ کیف کی شہرت کو نظر لگ گئی ‘تنزلی کا شکار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی شہرت کو نظر لگ گئی ہے اور فلموں کے بعد مختلف اشتہارات میں بھی دیگر اداکاراو¿ں نے ان کی جگہ لے لی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ”بوم“ سے کیا اوراپنی جاندار اداکاری کے باعث انڈسٹری میں مقام بنایا جب کہ فلم نگری میں کامیابی کے بعد ان کے لیے فلموں اور اشتہارات کا ڈھیر لگ گیا تھا تاہم اب بالی ووڈ اداکارہ کا کیرئیر تنزلی کا شکار ہے، متعدد فلموں سے نکالے جانے کے بعد اب مختلف برانڈ کے اشتہارات سے بھی محروم کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو اب انڈسٹری میں سخت مقابلے کا سامنا ہے جب کہ اداکارہ شردھا کپور نے کترینہ سے کاسمیٹیکس کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر کی جگہ لے لی تھی تاہم اب سری لنکن حسینہ جیکولین نے بھی باربی ڈول کو ایک اور برانڈ کے اشتہارات سے محروم کردیا ہے جس کے بعد وہ شدید ذہنی دباو¿ کا شکار ہیں۔

مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…