منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مسٹر بین کو بیوی نے طلاق دیدی،طلاق دینے میں محض 65سیکنڈ لگائے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشہور برطانوی اداکار روون ایٹکنسن المعروف مسٹر بین کی 24سالہ شادی ٹوٹ گئی۔ مسٹر بین کی 60سالہ اہلیہ سنیترا نے سنٹرل لندن میں ضلعی عدالت میں صرف 65سیکنڈ میں اپنے شوہر کو طلاق دیدی حالانکہ اس قسم کی عدالت میں میاں بیوی کو دوبارہ صلح کرنے یا سوچنے کیلئے کئی ماہ کا وقت دیا جاتا ہے تاہم سنیترا نے جج کے سامنے مسٹربین کی غیر موجودگی میں عدالت سے سوچنے کا وقت نہ لینے کی درخواست کرتے ہوئے طلاق کیلئے دستخط کرنے میں ایک منٹ لگایا۔ روون اور سنیترا نے 1990ءمیں شادی کی تھی اور ان کی شادی ٹوٹنے کی وجہ روون سے عمر میں نصف 32سالہ اداکارہ لوئیس فورڈ بنی ہیں جس کی روون سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے دوستی چل رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے سنیترا کو اپنی طلاق پر نظرثانی کرنے اور مالی معاملات طے کرنے کیلئے ڈیڑھ ماہ کا وقت دیاہے۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

دیکھئیے کس طرح عمر اکمل نے پورے پاکستان کو شرمندگی میں مبتلا کر دیا



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…