بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کی دیوالی ”کرسمس “سٹائل میں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا اس سال دیوالی کا تہوار غیر ملک میں منائیں گی۔اداکارہ کی طرف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اتوار کے روز متعدد ٹویٹس میں بتایا گیا کہ اس سال کینیڈا میں واقع اپنے گھر میں دیوالی منائیں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھامیرا گھرلاتعدادروشنیوں سے جگمگا رہا ہے۔انکا مزید کہنا تھا میرے پڑوس میں صرف ایک ہی گھر واقع ہے اور لوگوں کا خیال ہم لوگ قبل از وقت کرسمس منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔واضح رہے اداکارہ آجکل اپنی پہلی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹکو کے سلسلے میں ذیادہ ترامریکہ کے دورے پر رہتی ہیں۔کوانٹکو میں اداکارہ ایف بی آئی ایجنٹ ایلکس پیرش کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ علاوہ ازیں بولی ووڈ میں اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ”باجی راﺅ مستانی“ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ”باجی راﺅ مستانی“ میں پریانکا چوپڑا کے ہمراہ اداکار رنویر سنگھ اور دیپکا پڈکون نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔پریانکا کی ”باجی راﺅ مستانی“ 18دسمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…