پریانکا چوپڑا کی دیوالی ”کرسمس “سٹائل میں
ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا اس سال دیوالی کا تہوار غیر ملک میں منائیں گی۔اداکارہ کی طرف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اتوار کے روز متعدد ٹویٹس میں بتایا گیا کہ اس سال کینیڈا میں واقع اپنے گھر میں دیوالی منائیں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھامیرا گھرلاتعدادروشنیوں سے جگمگا رہا ہے۔انکا مزید کہنا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کی دیوالی ”کرسمس “سٹائل میں







































