منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مذہب کی بنیاد پر زیادتی کرنا غلط ہے ، دیا مرزا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کسی کے ساتھ زیادتی کرنا غلط ہے اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عیسائی والد اور بنگالی والدہ کی اولاد ہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی پرورش ایک مسلمان گھرانے میں ہوئی ہے ۔ مذہب کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ میری شناخت نہیں ہے تاہم میں نے مذہب کے متعلق وقت کے گزرنے کے ساتھ جاننے کی کوشش ضرور کی ہے ۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…