منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے اداکاروں کا دیوالی منانے کا مخصوص انداز

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے دبنگ سلمان آج کل اپنی فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ کے لیے فلم کی ہیروئن سونم کپور کے ساتھ پروموشن میں مصروف ہیں۔دیوالی منانے کے حوالے سے سلمان کہتے ہیںکہ میں اپنے لیے تو کچھ نہیں خریدتا لیکن اگر گھر میں کوئی کچھ مانگتا ہے تو خرید دیتا ہوں۔بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنٹ‘ عامر خان دیوالی عام طریقے سے منانا پسند کرتے ہیں۔ان کی بیوی کرن راو¿ کہتی ہیں کہ ہم کچھ مہنگی یا خصوصی چیزیں نہیں خریدتے لیکن اپنے بیٹے آزاد کے لیے نئے کپڑے ضرور خریدتے ہیں۔کہانی‘ اور ’ڈرٹی پکچرز‘ جیسی فلموں سے اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ ودیا بالن کو دیوالی کا تہوار بہت پسند ہیں-وہ کہتی ہیں کہ مجھے دیوالی بہت پسند ہے اور میں اپنے خاندان کے افراد کے لیے دیوالی پر تحفے ضرور خریدتی ہوں۔بالی وڈ اداکار رتیش دیش مکھ کہتے ہیںکہ سونا بہت مہنگا ہو گیا ہے اس لیے اسے خریدنے کا سوچا نہیں لیکن کچھ نہ کچھ تو ضرور خریدنا پڑے گا۔90 کی دہائی کی مشہور اداکارہ روینا ٹنڈن دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے مناتی ہیں۔وہ کہتی ہیںکہ مجھے روایتی انداز میں تہوار منانا پسند ہے، میں سونے کے زیورات خریدتی ہوں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…