منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مذہب کی بنیاد پرکسی سے زیادتی کرنا غلط ہے،دیا مرزا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کسی کے ساتھ زیادتی کرنا غلط ہے ۔اداکارہ نے جمعرات کے روز منعقد کیے جانے والے پرتھوی فیسٹیول کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عیسائی والد اور بنگالی والدہ کی اولاد ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ انکی پرورش ایک مسلمان گھرانے میں ہوئی ہے۔ مذہب کے حوالے ان کا کہنا تھا کہ وہ میری شناخت نہیں ہے تاہم میں نے مذہب کے متعلق وقت کے گزرنے کے ساتھ جاننے کی کوشش ضرور کی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…