اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انیل کپور نے ایوارڈز واپس کرنے کی مخالفت کر دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں جاری انتہا پسندی دن بدن زور پکڑتی جا رہی ہے، حال ہی جہاں کئی بالی وڈفلمسازوں نے احتجاجاً اپنے ایوارڈ واپس کرنے کا سلسلہ شروع کیا تو وہیں بالی وڈ اداکار انیل کپور ایوارڈواپس کرنے کی مخالفت میں سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 58سالہ اداکارانیل کپورکاکہنا ہے کہ ہدایتکار دیباکر بینرجی سمیت دیگر فلمسازوں اور فنکاروں کا اپنے قومی ایوارڈز واپس کرنا غلط ہے۔کنگ خان کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انیل کپور کا کہنا ہے کہ جتنا میں شاہ رخ خان کے بارے میں جانتا ہوں میرے خیال سے اس طرح کی کوئی بات ان کے ذہن میں نہیں ہے۔ واضح رہے کہ نام نہاد سیکولر مودی سرکار کی اس انتہا پسندی اور بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے خلاف اب تک 24فلمسازاور فنکاروں نے احتجاجا اپنے ایوارڈز واپس کردئیے ہیں۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…