منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایان علی کو کاپی نہیں کررہی میرا اپنا اسٹائل ہے، میرا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس میں عدالت آئی ،اپنے مداحوں کی پذیرائی اور آٹوگراف پر اتنی خوش کہ شاہ رخ کو بھی اپنی بنانے والی فلم میں کام کرنے کی آفر کر ڈالی۔دریا دلی کی انتہا،ایک غریب خاتون کو 3 ڈالر دیں دیے۔میڈیا کی کوئین میرا جنھیں فلموں میں تو مقبولیت نہ ملی تاہم میڈیا کے سامنے اپنی کس طرح ویڈیو بنانی ہیں کوئی ان سے سیکھیں،عدالت میں جاتے ہوئے رک رک کر مداحوں کو ہاتھ ہلایا،مختلف انداز میں پوز بھی دیے۔کہتی ہیں ان کا اپنا سٹائل ہے،ایان علی کا نہیں۔کیس کی سماعت کے بعد میرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ شاہ رخ خان کی پاکستان سے محبت کو اس وقت ماننے گی جب وہ ان کی ہی خود سے بنائی جانے والی فلم میں کام کریں،ساتھ ساتھ مائرہ خان اور فواد پر بھی تنقید کرتے ہوئے،اپنے ملک میں کام کرنے کی نصیحت کر دی۔گذشتہ سال میں عمران خان کو شادی کی آفر کرنے والی میرا نے ان کی ریحام کی طلاق پر کچھ یوں کہا،میرا کے مداحوں نے ان سے ہاتھوں ،چہرے اور شرٹ پر آٹوگراف لیے،ان کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ آٹوگراف سے پتہ چلا کہ ان کے کتنے مداح ہیں۔میرا کی دریا دلی دیکھیے،عدالت سے جاتے جاتے پاکستانی نوٹ کے بجائے 3امریکی ڈالر خاتون کی جھولی میں ڈال دیے۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…