بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) ڈانسنگ کوئین کہلانے والی اداکارہ نرگس نے ساڑھے تین سال قبل شوبز کو خیر باد کہا، مگر اچانک ہی دوبارہ شوبز میں واپسی کی ٹھان لی، کہتی ہیں سٹیج کے روٹھے ہوئے شائقین کو منانے آئی ہیں اور پہلے سے بہتر کام کر کے معیاری ڈرامے پیش کریں گی۔نئے ڈرامے کی تعارفی تقریب میں کاسٹ بھی شریک ہوئی اور نرگس کو ویلکم کہا گیا، اس موقعے پر پریکٹس کے دوران نرگس نے ڈرامے میں پیش کئے جانیوالے اپنے آئٹم سانگز بھی پیش کئے۔فحاشی کا لیبل لگ جانے کے بعد سٹیج ڈرامے صرف ایک خاص طبقے کی ہی تفریح بن کر رہ گئے تھے، اب دیکھتے ہیں کہ سٹیج کی قتالہ کہلانے والی اداکارہ نرگس کے آنے سے کیا تبدیلی آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…