پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

شادی کی خبریں،انوشکانے وضاحت جاری کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی دوستی اور شادی کی خبریں زبان زد عام ہیں اور سب اس انتظار میں ہیں کہ کب یہ دونوں ستارے اپنی شادی کا اعلان کریں گے لیکن اب انوشکا شرما نے ان تمام افراد کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے کیونکہ انہوں نے شادی کی خبروں کو سراسر افواہیں قرار دیدیا گیا ہے۔انوشکا شرما کے ترجمان کی جانب سے جاری کی گئی ایک ای میل میں کہا گیا ہے کہ انوشکا شرما کی شادی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے، فی الحال وہ اپنے کام میں مصروف ہیں اور کام کے ساتھ اپنے کمٹمنٹ سے خوش ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انوشکا اپنی زندگی کے بارے میں باتیں خفیہ نہیں رکھتیں، لہٰذا سب لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ افواہوں کے بجائے زندگی کے حوالے سے ان کے اپنے اعلان کا انتظار کریں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…