پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنی اہلیہ اداکارہ ایشوریا رائے پر فخر ہے‘ابھیشک بچن

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی اہلیہ اور سابق مس ورلڈ اداکارہ ایشوریا رائے پر فخر ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ابھیشیک بچن سے سوال کیا گیا کہ کیا انہوں نے ایشوریا کی کم بیک فلم ’جذبہ‘ دیکھی؟اس سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا ’میں نے فلم جذبہ دیکھی اور مجھے فلم بے حد پسند آئی، اپنی اہلیہ پر بہت فخر محسوس کر رہا ہوں۔ سنجے گپتا کی ہدایت میں بنی اس فلم کی پوری ٹیم نے فلم کے لیے کافی محنت کی ہے۔ابھیشیک بچن نے یہ بات ممبئی فلم فیسٹیول میں میڈیا کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کی۔فلم ’جذبہ‘ میں ایشوریا رائے نے 5 سال کے لمبے عرصے بعد اداکاری کی جس میں ان کے ہمراہ اداکار عرفان خان اور شبانہ اظمی موجود تھے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…