اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی دوستی اور شادی کی خبریں زبان زد عام ہیں اور سب اس انتظار میں ہیں کہ کب یہ دونوں ستارے اپنی شادی کا اعلان کریں گے لیکن اب انوشکا شرما نے ان تمام افراد کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے کیونکہ انہوں نے شادی کی خبروں کو سراسر افواہیں قرار دیدیا گیا ہے۔انوشکا شرما کے ترجمان کی جانب سے جاری کی گئی ایک ای میل میں کہا گیا ہے کہ انوشکا شرما کی شادی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے، فی الحال وہ اپنے کام میں مصروف ہیں اور کام کے ساتھ اپنے کمٹمنٹ سے خوش ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انوشکا اپنی زندگی کے بارے میں باتیں خفیہ نہیں رکھتیں، لہٰذا سب لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ افواہوں کے بجائے زندگی کے حوالے سے ان کے اپنے اعلان کا انتظار کریں۔
شادی سے متعلق خبروں کی کوئی سچائی نہیں، انوشکا شرما
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































