منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پشتو اداکارہ عینی خان نے عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

مردان(آئی این پی) پشتو ٹی وی اداکارہ ماڈل و گلوکارہ عینی خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی عمران خان اور ریحام خان کے درمیان علیحدگی کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے عینی خان نے کہا کہ اس خبر سے مجھے دکھ پہنچا ہے تاہم یہ ان دونوں کا ذاتی معاملہ ہے اور اس سلسلے میں لوگوں کو تبصرہ آرائی سے گریز کرنا چاہئے تاہم انہوں نے عمران خان سے شادی کی شدید خواہش کا اظہار کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے میرا نے بھی عمران خان کو شادی کی پیشکش کی تھی حالانکہ میرا یہ سب کچھ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے کر رہی تھی عینی خان نے کہا کہ عمران خان ہمارے رول ماڈل ہیں، اس لیے میری خواہش ہے کہ ان سے شادی کر لوں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…