اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان کو پرستار نے حیران کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سلمان خان کو پرستار نے حیران کر دیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ا ن کے ایک پرستار نے 10 ہزار خطوط پر مشتمل ایک سرخ باکس تحفتاً پیش کیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سلمان جنہوں نے حال ہی میں سونم کپور کے ہمراہ اپنی آنے والی فلم پریم رتن دھایو کی پروموشن کے لیے احمد آباد… Continue 23reading سلمان خان کو پرستار نے حیران کر دیا

سونم کپور اکثر بولنے کے بعد سوچتی ہیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سونم کپور اکثر بولنے کے بعد سوچتی ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سونم کپور بغیر سوچے سمجھے بولنے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ کب کہاں کس کو کیا کہہ بیٹھیں کچھ نہیں کہا جا سکتا، کیونکہ وہ اکثر بولنے کے بعد سوچتی ہیں۔ایک وقت ایشوریہ رائے کو آنٹی کہنے پر وہ انھیں ناراض کر بیٹھی تھیں۔لگتا ہے ان کے پاپا انل کپور بھی ان… Continue 23reading سونم کپور اکثر بولنے کے بعد سوچتی ہیں

ہدایتکار سوجے گھوش نے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا کو کاسٹ کرلیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

ہدایتکار سوجے گھوش نے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا کو کاسٹ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ ہدایتکار سوجے گھوش نے اپنی نئی فلم ”درگا رانی سنگھ“ سے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا رائے بچن کو کاسٹ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل خبر تھی کہ ودیا بالن نے سوجے گھوش کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی فلم میں کام کرنے کی حامی… Continue 23reading ہدایتکار سوجے گھوش نے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا کو کاسٹ کرلیا

پاکستانی اداکاروں نے فحش مناظر فلمانے سے انکارکرکے ملک کی لاج رکھ لی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی اداکاروں نے فحش مناظر فلمانے سے انکارکرکے ملک کی لاج رکھ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کے ناموراداکار بھارت میں بھی شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں لیکن فواد خان اور ماہرہ خان جیسے بلند شہرت اداکار فحش مناظرفلمانے سے مسلسل انکار کراپنے ملک کی بھی لاج رکھی جس کی اطلاعات عوام کو کم ہی ملتی ہیں۔حالیہ دنوں پاکستانی اداکار فواد خان ، علی ظفر اور… Continue 23reading پاکستانی اداکاروں نے فحش مناظر فلمانے سے انکارکرکے ملک کی لاج رکھ لی

قدرت کے کاموں میں مداخلت پاکستانی اداکاراﺅں کو مہنگی پڑگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

قدرت کے کاموں میں مداخلت پاکستانی اداکاراﺅں کو مہنگی پڑگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قدرت کے کاموں میں مداخلت پاکستانی اداکاراﺅں کو مہنگی پڑگئی‘ رب کے کاموں میں مداخلت سے کسی کو کبھی تسکین نہیں ملی اور ایسا ہی ہوا کچھ پاکستانی اداکاراﺅں کے ساتھ جنہوں نے اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے سرجری کا سہارا لیا لیکن اللہ کی کرنی ایسی ہوئی کہ وہ پہلے حسن… Continue 23reading قدرت کے کاموں میں مداخلت پاکستانی اداکاراﺅں کو مہنگی پڑگئی

سلمان خان کا اپنی فلم رومانیہ میں ریلیز کرنے کا ارادہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سلمان خان کا اپنی فلم رومانیہ میں ریلیز کرنے کا ارادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فلم پریم رتن دھن پایو کے فلم ساز اسے رومانیہ میں ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں-فلم ”بجرنگی بھائی جان “ بنانے والے فلم ساز کبیر خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فلم کو رومانیہ میں ریلیزکرنے جا رہے ہیں۔یہ فلم رومانیہ میں 14سکرینوں پر سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز… Continue 23reading سلمان خان کا اپنی فلم رومانیہ میں ریلیز کرنے کا ارادہ

بھارتی اداکار کنال کھیمونے ایکٹنگ کے علاوہ دوسرا ہنر آزمانے کی ٹھان لی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی اداکار کنال کھیمونے ایکٹنگ کے علاوہ دوسرا ہنر آزمانے کی ٹھان لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی اداکار کھیمو کو فلموں میں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی کی تلاش ہے- اداکار کنال کھیمو ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ سکرپٹ رائٹر بھی ہیں؟اور وہ لکھنے کی کوشش بھی کر چکے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے اداکاری کی کوشش کرتے آ رہے ہیں۔خیر ان کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال… Continue 23reading بھارتی اداکار کنال کھیمونے ایکٹنگ کے علاوہ دوسرا ہنر آزمانے کی ٹھان لی

عدنان سمیع کو انڈین شہریت دینے کی تیاریاں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

عدنان سمیع کو انڈین شہریت دینے کی تیاریاں

نئی دہلی(این این آئی) ہندوستانی حکومت پچھلی ایک دہائی سے ممبئی میں رہنے اور بولی وڈ میں کام کرنے والے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے جا رہی ہے۔بھارتی اخبار نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ شیو سینا کی جانب سے ممبئی میں غلام علی کا کانسرٹ منسوخ کرانے کی کوششوں کے باوجود حکومت… Continue 23reading عدنان سمیع کو انڈین شہریت دینے کی تیاریاں

دپیکا رنبیر کی کیمسٹری سے خوف زدہ نہیں ہوں‘ کترینہ کیف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

دپیکا رنبیر کی کیمسٹری سے خوف زدہ نہیں ہوں‘ کترینہ کیف

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کترینہ ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کے درمیان آنے والی فلم ’تماشا‘ کو لے کر بالکل بھی خوف زدہ نہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق قیاس آرائیاں تھی کہ کترینہ رنبیر اور دپیکا کی فلم میں دونوں کی درمیان… Continue 23reading دپیکا رنبیر کی کیمسٹری سے خوف زدہ نہیں ہوں‘ کترینہ کیف

Page 685 of 969
1 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 969