ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سونم کپور اکثر بولنے کے بعد سوچتی ہیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سونم کپور بغیر سوچے سمجھے بولنے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ کب کہاں کس کو کیا کہہ بیٹھیں کچھ نہیں کہا جا سکتا، کیونکہ وہ اکثر بولنے کے بعد سوچتی ہیں۔ایک وقت ایشوریہ رائے کو آنٹی کہنے پر وہ انھیں ناراض کر بیٹھی تھیں۔لگتا ہے ان کے پاپا انل کپور بھی ان کی اس عادت سے پریشان ہیں ان کا کہنا ہے کہ ’سونم بہت معصوم ہیں اور ان کا دل ابھی تک بچوں جیسا ہے اور وہ ہمیشہ سونم کو یہی نصیحت کرتے ہیں کہ بولنے سے پہلے سوچا کرو۔لیکن جیسے کچھ لوگ دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں اسی طرح سونم اپنی زبان سے مجبور ہیں۔ دیکھتے ہیں پاپا کا مشورہ کتنا اثر دکھاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…