ہمیں قومی مفاد عزیز ہے بھارتی فلمیں نہیں‘ مصطفی قریشی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکار مصطفی قریشی نے کہاہے کہ ہمیں قومی مقاد عزیز ہے بھارتی فلمیں نہیں، پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کردی جائے ورنہ عوام احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا،مصطفی قریشی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ہمیں قومی مفاد عزیز ہے بھارتی فلمیں نہیں‘ مصطفی قریشی