ہریتک روشن کی ہیروئن نہیں ہوں ، دیپکاپڈکون کا صاف انکار
ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی ”عاشقی “ سیریز کی نئی آنے والی فلم ”عاشقی3“ کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ اس میں معروف اداکارہدیپکا پڈکون یونانی دیوتا ہریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیپکا سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ و… Continue 23reading ہریتک روشن کی ہیروئن نہیں ہوں ، دیپکاپڈکون کا صاف انکار







































