منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فنکار ہمشہ فنکار ہی رہتا ہے‘ایشوریا رائے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ فلم ”جذبہ‘ ‘کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب تھا۔ایشوریا رائے نے ڈان امیجز کو ایک انٹرویو میں اپنی فلم ”جذبہ“ بالی ووڈ سے 5 سال کے وقفے اور اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بات چیت کی۔بالی ووڈ میں 5 سال بعد واپسی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ایک فنکار ہمیشہ ہی ایک فنکار رہتا تھا اس لیے انہیں 5 سال بعد فلم میں اداکاری کرنے میں کسی قسم کی کوئی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ایشوریا کے مطابق وہ فلم ’جذبہ‘ میں عرفان خان کے ساتھ کام کر کے کافی خوش تھی۔ایشوریا نے مزید بتایا کہ ماں بننا ان کے لیے ایک انوکھا تجربہ رہا ہے ان کی بیٹی1 سال کی ہو یا 5 سال کی ہر دن ایک نیا تجربہ لاتا ہے۔سوشل میڈیا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ایشوریا نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر متحرک نہیں اور اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے اکاو¿نٹ سے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…