منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور اور کالکی کوئچلن کے سٹائل کافی متاثر کرتے ہیں ،دیپیکاپڈوکون

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) دپیکا پڈوکون کا اداکارہ سونم کپور اور کالکی کوئچلن کے بارے میں کہنا ہے کہ دونوں کے اسٹائل انہیں کافی متاثر کرتے ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق دپیکا کا ملبوسات کے برینڈ کی لانچ ایونٹ کے دوران کہنا تھا کہ وہ اداکارہ ہیما مالنی اور سری دیوی کے ملبوسات کے انتخاب کو بے حد پسند کرتی ہیں۔موجودہ دور کے اداکاروں کے اسٹائل کے حوالے سے دپیکا نے سونم کپور اور کالکی کوئچلن کا نام لیتے ہوئے بتایا کہ دونوں ہی نہایت اچھا اور منفرد اسٹائل رکھتی ہیں۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل سونم کا ایک شو کے دوران کہنا تھا کہ دپیکا کا اپنا کوئی اسٹائل نہیں۔دیپیکا اور سونم نے ایک ساتھ بالی ووڈ میں اپنا سفر فلم ”اوم شانتی اوم“ اور’ ’سانوریا“ کے ساتھ شروع کیا تھا جس کے بعد آج تک ان کے درمیان باکس آفس پر فلموں کی کامیابی سے لے کر بولی وڈ فیشن آئیکون کے حوالے سے سرد جنگ جاری ہے۔بولی وڈ اداکاروں کے حوالے سے دپیکا نے شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کے ملبوسات کے انتخاب کی تعریف کی۔دیپیکا اس وقت اپنی فلم ’تماشا‘ اور ’باجی راو¿ مستانی‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…