ہالی وڈفلم’ راک دی قصبہ‘ کا نیو یارک میں رنگا رنگ پریمیئر
نیویارک (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کے نامور اداکار بِل مرے اور بروس وِلز کی کامیڈی اور طنزو مزاح سے بھرپور نئی ڈرامہ فلم “راک دی قصبہ ” کا نیو یارک میں ر نگا رنگ پریمیئر ہوا، جس میں فلمی ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ابیری لیون سن کی ہدایتکاری میں بننے… Continue 23reading ہالی وڈفلم’ راک دی قصبہ‘ کا نیو یارک میں رنگا رنگ پریمیئر