منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ہالی وڈفلم’ راک دی قصبہ‘ کا نیو یارک میں رنگا رنگ پریمیئر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کے نامور اداکار بِل مرے اور بروس وِلز کی کامیڈی اور طنزو مزاح سے بھرپور نئی ڈرامہ فلم “راک دی قصبہ ” کا نیو یارک میں ر نگا رنگ پریمیئر ہوا، جس میں فلمی ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ابیری لیون سن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی میوزک کمپنی کے ایک ایسے منیجر کے گِرد گھومتی ہے جس کی ملاقات غیرمعمولی آواز کی مالک ایک لڑکی سے ہوتی ہے جو سنگر بننا چاہتی ہے۔فلم میں مرکزی کردار بل مرے اور بروس وِلز نبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں زوئی ڈیشنل، کیٹ ہڈسن، ٹیلر کینی ودیگر شامل ہیں۔اسٹیو بِنگ اوربَل بلاک کی مشترکہ پروڈکشن 23اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…