سلمان خان کی رومانیہ کی ٹی وی سلیبرٹی للیاوینتر کیساتھ منگنی کی اطلاعات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی بالی ووڈداکار سلمان خان کا ذکرہوتو ایک بات کا جواب دینا مشکل ہوتاہے کہ وہ شادی کب کریں گے کیونکہ کئی سالوں سے سلمان خان کے غیرملکی اداکاراﺅں اور معروف خواتین سے معاشقے کی خبریں آتی رہتی ہیں لیکن کچھ بھی مستقل نہیں ہوتا،شادی ایک ایسی چیز ہے جس سے… Continue 23reading سلمان خان کی رومانیہ کی ٹی وی سلیبرٹی للیاوینتر کیساتھ منگنی کی اطلاعات