بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ہسپتال بنانے کیلئے زمین کیوں نہیں دی اداکارہ میرا نے دھرنے کا اعلان کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015 |

سیالکوٹ (آئی این پی )ہسپتال بنانے کے لیے جگہ فراہم نہ کرنے پر اداکارہ میر ا نے حکومت کے خلاف دھرنا دینے کااعلان کر دیا ہے۔ادا کا رہ میرا کا کہنا ہے کہ غریب لوگوں کے مفت علاج کے لیے ہسپتال بنانا چاہتی ہوں لیکن اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے زمین فراہم نہیں کی جا رہی جس کے خلاف سیالکوٹ پریس کلب کے سامنے دھرنا دوں گی۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ غریب لوگوں کے حقوق کے لیے سیالکوٹ پریس کلب آکر دھرنے کو کامیاب بنائیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…